: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور،20مئی(ایجنسی) چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ بیجا پور ضلع کے گھنے جنگلوں میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیر رات ہوئے تصادم میں ایک خاتون سمیت دو نکسلی مارے گئے. پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم اور نکسلیوں کے درمیان گنگلور تھانہ علاقے کے جنگل میں دیر رات 2 بج کر 50 منٹ پر تصادم
ہوا. افسر نے بتایا کہ مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی 85 ویں بٹالین اور سی آر پی ایف کی Combat Battalion for Resolute Action) (کوبرا) کی 204 ویں بٹالین نے پولیس کے ساتھ مل کر رات یہاں ایک مشترکہ مہم شروع کی. سیکورٹی فورسز کے تلاشی مہم کے دوران نکسلیوں نے ان پر دیر رات فائرنگ شروع کر دی.